Post Top Ad
بدھ، 27 جولائی، 2022
چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں رہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج، رہنما تحریک انصاف رانا مبشر خاں
پیر، 25 جولائی، 2022
پیر، 18 جولائی، 2022
پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں مہر ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے
ریاض فتیانہ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبحکمالیہ پی ٹی آئی قیادت تمام ورکر کو جیت کی مبارکباد ہو:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبح
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح، پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے۔پارٹی کو بہت پہلے ریاض فتیانہ کے تجربات سے سیکھنا چاہیے تھا۔اس تاریخی فتح کی آپکو بہت بہت مبارک ہو ہمیں آپ پر فخر ہے آپ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے
ہفتہ، 2 جولائی، 2022
کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری، ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے دادا ابووفات پاگئے۔
کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری، ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے دادا ابووفات پاگئے۔
کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری، ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے دادا ابووفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ رات 8بجے 56ٹکڑا میں ادا کی جائے گی سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
جمعرات، 30 جون، 2022
پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج
پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج
ن لیگ کی حکومت تیل اور ڈیزل میں آئے روز اضافہ کر رہی ہےجب تحریک انصاف کی حکومت تھی تو ن لیگ والے کہتے تھے کہ جب تیل بڑھے تو سمجھ لینا وزیر اعظم چور ہے تو اب تو ن لیگ نے تیل میں بے پناہ اضافہ کر دیا اب پھر کون چور ہے ن لیگ کی حکومت عوام سے ظلم کر رہی ہے مزیز تیل کی قمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان ائے گا اگر ان سے حکومت سنبھالی نہیں جا رہی تو ائے کیوں تھے یہ موجودہ حکومت عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے غریب لوگ کدھر جائیں گے تیل مہنگا ہونے سے ہر چیز میں اضافہ ہو گا موجودہ حکومت عوام ہر رحم کریں اور قیمتوں کے بڑھنے کا سلسلہ روکے اور حکومت چھوڑیں اور الیکشن کا اعلان کریں
منگل، 28 جون، 2022
ایم این اے کمالیہ مہرریاض فتیانہ کی عمران خان کی ہدایت پر ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری PP 125 آمد
آمد PP 125 ایم این اے کمالیہ مہرریاض فتیانہ کی عمران خان کی ہدایت پر ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزار
مستعفیٰ ایم این اے،چیئرمین الیکشن تجزیہ سیل تحریک انصاف،مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب محترم ریاض فتیانہ صاحب کی عمران خان کی ہدایت پر ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری PP 125 آمد،جہاں امیدوارصوبائی اسمبلی پی پی 125 میاں الحاج اعظم چیلہ سیال سے ملاقات،اور ضمنی انتخابات کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ریاض فتیانہ نے سابق وزیراعظم پاکستان،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی 7 جولائی کو جھنگ آمد کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔
ہفتہ، 25 جون، 2022
کمالیہ. فلڈ سیزن کے دوران فلڈ فائٹنگ کے سلسلہ میں متعلقہ محکموں کی تیاری کو جانچنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ موک ایکسر سائز کی بدولت محکموں کے آپسی اشتراک اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید تقویت ملے گی۔ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل
کمالیہ .محلہ بہلول والا میں نامعلوم افراد سوتے میں خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار
32 سالہ فضیلہ بی بی کا 50 فی صد جسم تیزاب سے متاثر
جمعرات، 23 جون، 2022
کمالیہ پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاٶ کے حوالے سے جمعہ کو شہر میں مکمل چھٹی کا اعلان مارکٹیں بند رہیں گی
کمالیہ پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاٶ کے حوالے سے جمعہ کو شہر میں مکمل چھٹی کا اعلان مارکٹیں بند رہیں گی۔
بدھ، 15 جون، 2022
یونیورسٹی آف کمالیہ کا منصوبہ پنجاب کے بجٹ سے نکالنے اور بچوں کے مستقبل کو ختم کرنے کا اعلان گزشتہ روز حمزہ شہباز شریف حکومت نے کردیا
علاقہ کے طالب علم، نوجوان اور عام شہری اس زیادتی کو کبھی معاف نئیں کریں گے۔ اس علاقہ کے نالائق ٹولہ کو جلد الیکشن کے روز عوام کے غم و غصہ کا سامنا کرنا ہو گا ریاض فتیانہ
ریاض فتیانہ نے دن رات ایک کرکے کمالیہ میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا کر اس علاقے میں تعلیم پر زور دیا
منگل، 14 جون، 2022
فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں پاکستان تحریک انصاف کمالیہ کی سٹی باڈی اور تحصیل باڈی کی مشترکہ میٹنگ
فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں پاکستان تحریک انصاف کمالیہ کی سٹی باڈی اور تحصیل باڈی کی مشترکہ میٹنگ
فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں پاکستان تحریک انصاف کمالیہ کی سٹی باڈی اور تحصیل باڈی کی مشترکہ میٹنگ ہوئی جس کی صدارت جناب محترم ریاض فتیانہ صاحب نے کی. میٹنگ میں الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور اگلہ لائحہ عمل مرتب کیا گیا.
ٹوبہ ٹیک سنگھ سابق وزیرمملکت میاں اسدالرحمن رمدے امیدوارایم پی اے مسلم لیگ ن کمالیہ چوھدری شاہداقبال گجر کی ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب سے ملاقات
ٹوبہ ٹیک سنگھ سابق وزیرمملکت میاں اسدالرحمن رمدے امیدوارایم پی اے مسلم لیگ ن کمالیہ چوھدری شاہداقبال گجر کی ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب سے ملاقات
ٹوبہ ٹیک سنگھ سابق وزیرمملکت میاں اسدالرحمن رمدے امیدوارایم پی اے مسلم لیگ ن کمالیہ چوھدری شاہداقبال گجر سردار عدنان ڈوگر رانا غلام مصطفی منج قیصرقریشی کی ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب سے ملاقات
پیر، 13 جون، 2022
اتوار، 12 جون، 2022
سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی آمد
سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی آمد
پارلیمانی اجلاس میں شرکت سردار عثمان بزدار کی ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 123
مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ سے ملاقات سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا کی پارٹی کے لیے خدمات اور قربانی کو سراہا گیا
ہفتہ، 11 جون، 2022
کمالیہ چیچہ وطنی روڈ دریاے راوی کے پل سے چھلانگ لگا کر بزرگ نے خودکشی کرلی