کمالیہ ذیشان کالونی میں قتل کی واردات نامعلوم افراد نے 60سالہ سلمی نامی خاتون کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا
افسوسناک۔۔۔۔۔۔
کمالیہ ذیشان کالونی می قتل کی واردات
نامعلوم افراد نے 60سالہ سلمی نامی خاتون کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا
پولیس مصروف کاروائی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں