یہ فتح تمام تحریک انصاف کے ورکروں کی فتح ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ظلم کو ایک نہ ایک دن ختم ہونا ہوتا ہےچوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیںرہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج، رہنما تحریک انصاف رانا مبشر خاں
کمالیہ سینئر مرکزی رہنما تحریک انصاف ریاض فتیانہ ، رہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج ، رہنما تحریک انصاف رانا مبشر خاں کی طرف سے چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج نےایڈیٹر انچیف روشن صبح میڈیا گروپ احسان اللہ میر سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ یہ فتح تمام تحریک انصاف کے ورکروں کی فتح ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ظلم کو ایک نہ ایک دن ختم ہونا ہوتا ہے۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں