Roshan Subh News روشن صبح : سیاست -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

سیاست لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سیاست لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 25 جون، 2022

چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی، وزیراعظم کو تو 100 روپے نہ ملتے:شیخ رشید

جون 25, 2022 0

راولپنڈی: (دنیا نیوز)عوامی مسلم لیگ کے رہنما و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر تو100 روپے نہ ملتے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ مہنگائی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی، صنعتوں پر سپر ٹیکس اور دکانوں پر 10 سے 40 ہزار فکسڈ ٹیکس ظلم ہے، سیاسی لوٹوں کو ادائیگی ڈالروں میں ہوئی، ہرکوئی گوادر میں سنگ بنیاد رکھتا ہے لیکن تعمیرات نہیں کرنے دی جاتی، کفن اورقبر کا ریٹ دگنا ہوگیا ہے، غریب کا مسئلہ مہنگائی اور شہباز کا مسئلہ مری ہائے وے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ بجٹ جاری ہے لیکن آئی ایم ایف اب بھی فیصلہ نہیں کررہا، اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے، جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سےبڑامطالبہ کردیا

جون 25, 2022 0

ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شکایات ملی ہیں کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کی ملی بھگت سے اکثر ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کردیے، تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کے لیے بغیر اجازت کے ووٹرز کو دوسرے حلقوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

خط میں پوچھا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کل کتنے ووٹرز کے ووٹ منتقل کیے اورکتنے ووٹرز کی درخواست پر ووٹ منتقل کی

مزید پڑھیں

ہفتہ، 8 جنوری، 2022

میڈیا والے اور پی ڈی ایم اسلام آباد آئے تو بڑی ''کٹ'' پڑے گی، اسد عمر کی وارننگ

جنوری 08, 2022 0

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے  اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور میڈیا کو  خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد نہ آنا نہیں تو بڑی ''کٹ'' پڑے گی۔

اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ترقیاتی کاموں کے اعلان کے ساتھ میڈیا کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں اور کہا کہ پی ڈی ایم والے اگر لانگ مارچ لے کر اسلام آباد آئے تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ میڈیا والے پی ڈی ایم والوں کے سہولت کار ہیں، پی ڈی ایم اور میڈیا میں بیٹھے ان کے سہولت کاروں کو میرا پیغام ہے، لانگ مارچ کا سوچنا بھی نہ یہاں ہجوم دیکھو ، یہاں آؤ گے تو بڑی کُٹ پڑے گی۔

{full_page}

فُل پیج پوسٹ شو کرنے کے لیے{} کے مابین میں full_page شامل کر لینا ہے اور اسکے بعد اس کوڈ کو اپنے مطلوبہ پوسٹ کے آخر میں یا کسی بھی خالی جگہ میں شامل کر لیں نمونہ آپکے سامنے ہے۔

// Classic Buttons
Primary
Secondary
Success
Danger
Warning
Info
Light
Dark

// Large Buttons
Primary
Secondary
Success

// Small Buttons
Primary
Secondary
Success
Danger
Warning
Info
مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

جنوری 08, 2022 0

مر اسلم: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات. مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت, راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ لاہور میں بیٹھ کرسیاست کریں گئے, عوام پیپلزپارٹی کےساتھ ہے.

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان کوخوش آمدید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سےجو جھوٹے وعدے کیے تھے ان کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے۔ لاہورمیں سیاست کرنےکامقصد بھی یہ ہی ہے کہ پیپلزپارٹی کو مزید متحرک کیاجائے۔

مزید پڑھیں

شہبازشریف نے منی بجٹ کو مسترد کر دیا

جنوری 08, 2022 0

(عمر اسلم) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے منی بجٹ کو مسترد کر دیا، منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا، منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منظور نہیں ہونے دیں گے۔

صدر مسلم لیگ(ن) میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا ہے, یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے، جو پاکستان کی معیشت، صنعت، روزگار اجاڑ دے گا, منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ نئی قانون سازی سے حکومت پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکس کلکٹر بن جائے گی، وفاقی حکومت کا کردار محض آئی ایم ایف کے ٹیکس جمع کرنے تک محدود ہوکر رہ جائے گا اور پاکستان کی معیشت براہ راست عالمی مالیاتی ادارہ کنٹرول کرے گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ گھی 10 روپے مہنگا ہوکر360 روپے کلو ہوگیا، آٹے، چینی کے بعد گھی مسلسل مہنگا ہو رہا ہے, ایک سال میں بجلی 73 روپے، پٹرول41 اور ڈیزل 37 فیصد مہنگا ہوا جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

جنوری 08, 2022 0

عثمان جاوید ملک: پاکستان یموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو  میں کہا کہ 2018 میں عوامی حمایت سے محروم جعلی حکومت وجود میں آئی اور پی ڈی ایم نے یہ طے کیا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ بھی سامنے آیا اور یہ سب جماعتوں نے طے کیا کہ استعفے کب اور کیسے دینے ہیں یہ فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

Post Top Ad

Noble Knowledge