پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں مہر ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 18 جولائی، 2022

پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں مہر ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے

 



  ریاض فتیانہ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبح
کمالیہ پی ٹی آئی قیادت تمام ورکر کو جیت کی مبارکباد ہو:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبح

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح، پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے۔پارٹی کو بہت پہلے ریاض فتیانہ کے تجربات سے سیکھنا چاہیے تھا۔اس تاریخی فتح کی آپکو بہت بہت مبارک ہو ہمیں آپ پر فخر ہے آپ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge