Roshan Subh News روشن صبح : انٹرٹینمنٹ -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

انٹرٹینمنٹ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
انٹرٹینمنٹ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 18 جنوری، 2022

عائزہ خان کو کالج میں سینئرز نے پہلے دن کیا چیلنج دیا تھا؟

جنوری 18, 2022 0

 


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں کراچی میں اپنے کالج کی ایک تقریب میں شرکت کی۔

عائزہ خان نے اس تقریب میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے اپنے طالب علمی کے زمانے کی کچھ پرانی یادوں کو تازہ کیا۔اُنہوں نے بتایا کہ’اُنہیں شروع سے ہی ہر کوئی اداکاری کے لیے پیشکش کیا کرتا تھا‘۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ’ اُس وقت وہ سوچتی تھیں کہ اُنہیں کیوں اس طرح کی سرگرمیوں کی پیشکش کی جاتی ہے جبکہ اُنہیں تو ابھی کچھ آتا ہی نہیں ہے، وہ تو ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکیں گی‘۔

https://jang.com.pk/news/1038701

مزید پڑھیں

حنا الطاف اور آغاعلی ایک ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے؟

جنوری 18, 2022 0

 

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان آغا علی نے سوشل میڈیا پر ایک مداح کی پریشانی دور کر دی ہے۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر آغا علی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر متعدد مداحوں کی جانب سے اُن کے اور اداکارہ حنا الطاف کے ایک ساتھ نظر نہ آنے پر پریشانی کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

مداح کا آغا علی سے پوچھنا تھا کہ ’آغاعلی حنا الطاف کے ہمراہ تصویریں کیوں نہیں لگاتے ہیں، نہ ہی وہ حنا الطاف کی پوسٹ لائیک کرتے ہیں اور نہ ہی کمنٹ، حتیٰ کہ آغا علی نے حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر حنا الطاف کے لیے ایک بھی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی۔‘


https://jang.com.pk/news/1038686

مزید پڑھیں

اکشے کمار کو پارک میں شیر مل گیا

جنوری 18, 2022 0

 


بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار جوکہ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک شیر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔


اکشے کمار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  شیر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ سونے پر سہاگہ مانگا تھا، یہ تو اس بھی بڑھ کر ہو گیا

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’آج وہ اس شاندار خوبصورتی کو دیکھ کر بہت مسحور ہیں، اُن کا مشن رنتھمبور پورا ہوگیا‘۔

اداکار کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اکشے کو شیر کی ویڈیو شیئر کرنے پر اس شیر کے ساتھ ایک فلم سائن کرنے کا مشورہ دے دیا۔

جبکہ ایک صارف نےمضحکہ خیز تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ’اے راجو بھاگ رے تو وہاں سے‘۔


https://jang.com.pk/news/1038715

مزید پڑھیں

زین ملک نے جیجی حدید کو دھوکا دیا؟

جنوری 18, 2022 0


برطانوی گلوکار زین ملک کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اُنہوں نے اپنی پارٹنر جیجی حدید کو دھوکا دیا ہے۔


 بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اداکارہ ابی کلارک نے اپنے ایک دوست کو زین ملک کے بارے میں بتایا تھا کہ زین کے ان کے ساتھ بہت اچھے قریبی تعلقات تھے‘۔ ابی کلارک نے مزید بتایا کہ’ زین کے ساتھ اُن کا تعلق بالکل ففٹی شیڈز آف گرے جیسا تھا اور وہ زین ملک کو اپنا مسٹر گرے کہتی تھیں، دونوں نے ساتھ میں بہت اچھا وقت گزارا‘۔ اطلاعات کے مطابق، زین کے ابی کلارک کے ساتھ تعلقات کا آغاز لاس اینجلس میں ہوا لیکن جلد ہی یہ تعلقات ختم ہوگئے ۔ زین کے ابی کلارک کے ساتھ تعلقات ختم تب ہوئے جب ابی نےزین ملک کے فون پرجیجی حدید کی طرف سے موصول ہونے والا ایک میسج دیکھا۔ اس میسج میں لکھا تھا کہ’جیجی حدید کو زین ملک کی بہت یاد آتی ہے‘۔

https://jang.com.pk/news/1038723
مزید پڑھیں

گووندا نے اپنی شادی کو ایک سال تک کیوں خفیہ رکھا؟

جنوری 18, 2022 0

 


گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم اور خوشگوار ہے۔ 


گووندا نے جب فلمی کیریئر شروع کیا تو ابتدا ہی میں وہ سنیتا کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور پھر والدین کی مرضی سے گووندا نے سنیتا سے شادی کی۔

https://jang.com.pk/news/1038753

مزید پڑھیں

Post Top Ad

Noble Knowledge