حنا الطاف اور آغاعلی ایک ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے؟ - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 18 جنوری، 2022

حنا الطاف اور آغاعلی ایک ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے؟

 

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان آغا علی نے سوشل میڈیا پر ایک مداح کی پریشانی دور کر دی ہے۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر آغا علی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر متعدد مداحوں کی جانب سے اُن کے اور اداکارہ حنا الطاف کے ایک ساتھ نظر نہ آنے پر پریشانی کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

مداح کا آغا علی سے پوچھنا تھا کہ ’آغاعلی حنا الطاف کے ہمراہ تصویریں کیوں نہیں لگاتے ہیں، نہ ہی وہ حنا الطاف کی پوسٹ لائیک کرتے ہیں اور نہ ہی کمنٹ، حتیٰ کہ آغا علی نے حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر حنا الطاف کے لیے ایک بھی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی۔‘


https://jang.com.pk/news/1038686

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge