گووندا نے اپنی شادی کو ایک سال تک کیوں خفیہ رکھا؟ - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 18 جنوری، 2022

گووندا نے اپنی شادی کو ایک سال تک کیوں خفیہ رکھا؟

 


گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم اور خوشگوار ہے۔ 


گووندا نے جب فلمی کیریئر شروع کیا تو ابتدا ہی میں وہ سنیتا کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور پھر والدین کی مرضی سے گووندا نے سنیتا سے شادی کی۔

https://jang.com.pk/news/1038753

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge