چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد پر مزمت - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 27 جولائی، 2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد پر مزمت



چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد پر مزمت

‏فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سے تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانے اور انہیں بھوک ہڑتال پرمجبور کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان۔ انکی زندگی نہایت خطرے میں ہے۔ UNHCHR ،UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے میری التماس ہے کہ بھارت کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge