کمالیہ .محلہ بہلول والا میں نامعلوم افراد سوتے میں خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 25 جون، 2022

کمالیہ .محلہ بہلول والا میں نامعلوم افراد سوتے میں خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

 


32 سالہ فضیلہ بی بی کا 50 فی صد جسم تیزاب سے متاثر

تیزاب سے فضیلہ بی بی کا چہرہ, سینہ, بازو اور پیٹ شدید زخمی ۔خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو ذرائع
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا شعیب محمود کا تیزاب گردی کے واقعہ کا سخت نوٹس
سٹی پولیس نے خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge