اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ موک ایکسر سائز کی بدولت محکموں کے آپسی اشتراک اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید تقویت ملے گی۔ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل
کمالیہ. فلڈ سیزن کے دوران فلڈ فائٹنگ کے سلسلہ میں متعلقہ محکموں کی تیاری کو جانچنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد ایک موئثر حکمت عملی ثابت ہوگی۔ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ زاہد سہیل.
دریائے راوی کنارے موک ایکسرسائز کا معائنہ ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل نے اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ اور ریسکیو 1122 کے افسران کے ہمراہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے فلڈ سیفٹی کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کی جانب سے لگائے گئے امدادی کیمپس کا معائنہ کیا۔
موک ایکسر سایز میں ریسکیو 1122، میونسپل کمیٹی، ہیلتھ، سول ڈیفنس ،لائیو سٹاک، ریونیو، انہار ،ہائی وے، زراعت، سوشل ویلفیئر، ریونیو سمیت دیگر محکموں نے حصہ لیا.
موک ایکسر سائز کا بنیادی مقصد فلڈ سیزن میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکموں کی تیاریوں کا جائزہ لینا ہے۔ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل
اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ موک ایکسر سائز کی بدولت محکموں کے آپسی اشتراک اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید تقویت ملے گی۔ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں