سائنسی طورپردنیا کا خوبصورت ترین چہرہ کس کا ہے؟جانئیے - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 25 جون، 2022

سائنسی طورپردنیا کا خوبصورت ترین چہرہ کس کا ہے؟جانئیے

 



ویب ڈیسک:مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘  چہرہ قرار دے دیا گیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی  پیمائش کی ہے۔


رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیمائش سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کا چہرہ 91.85 فیصد یونائی فارمولے کے مطابق ہے اور وہ ان کا چہرہ  سائنسی اعتبار سےدنیا کا خوبصورت  ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge