پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 30 جون، 2022

پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج

   


پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج

ن لیگ کی حکومت تیل اور ڈیزل میں آئے روز اضافہ کر رہی ہےجب تحریک انصاف کی حکومت تھی تو ن لیگ والے کہتے تھے کہ جب تیل بڑھے تو سمجھ لینا وزیر اعظم چور ہے تو اب تو ن لیگ نے تیل میں بے پناہ اضافہ کر دیا اب پھر کون چور ہے ن لیگ کی حکومت عوام سے ظلم کر رہی ہے مزیز تیل کی قمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان ائے گا اگر ان سے حکومت سنبھالی نہیں جا رہی تو ائے کیوں تھے یہ موجودہ حکومت عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے غریب لوگ کدھر جائیں گے تیل مہنگا ہونے سے ہر چیز میں اضافہ ہو گا موجودہ حکومت عوام ہر رحم کریں اور قیمتوں کے بڑھنے کا سلسلہ روکے اور حکومت چھوڑیں اور الیکشن کا اعلان کریں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge