کمالیہ پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاٶ کے حوالے سے جمعہ کو شہر میں مکمل چھٹی کا اعلان مارکٹیں بند رہیں گی۔
جمعہ کے روز فارمیسی۔دودھ دہی کی دوکانیں۔میڈیکل سٹور۔ہسپتال۔لیباٹری۔ہوٹل کھلے رہیں گے۔
ان کے علاوہ شاپنگ مال۔کریانہ سٹور۔بیکری۔گارمنٹس۔جنرل سٹور۔جمعہ کے روز بند رہیں گے۔
اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ صاحب کی جانب سے اپیل ہے کہ ۔
دوکاندار حضرات انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف دوکانیں کھولنے پر قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸے گی۔
حکومت پنجاب کی طرف سے بجلی بچاٶ مہم میں شہری مکمل تعاون کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں