کمالیہ چیچہ وطنی روڈ دریاے راوی کے پل سے چھلانگ لگا کر بزرگ نے خودکشی کرلی ۔
ریسکیو1122 نے نعش کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے عوام سے شناخت میں مدد کی اپیل
کمالیہ(رائے عرفات کالیہ سے)کمالیہ چیچہ وطنی روڈ دریاے راوی کے پل سے چھلانگ لگا کر بزرگ نے خودکشی کرلی ۔
چیچہ وطنی کمالیہ روڈ دریاے راوی کے پلُ سے نامعلوم بزرگ نے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تاحال بزرگ کی کوئی شناخت نا ہوسکی ہے ریسکیو1122 نے نعش کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔عوام سے شناخت میں مدد کی اپیل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں