آمد PP 125 ایم این اے کمالیہ مہرریاض فتیانہ کی عمران خان کی ہدایت پر ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزار
مستعفیٰ ایم این اے،چیئرمین الیکشن تجزیہ سیل تحریک انصاف،مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب محترم ریاض فتیانہ صاحب کی عمران خان کی ہدایت پر ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری PP 125 آمد،جہاں امیدوارصوبائی اسمبلی پی پی 125 میاں الحاج اعظم چیلہ سیال سے ملاقات،اور ضمنی انتخابات کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ریاض فتیانہ نے سابق وزیراعظم پاکستان،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی 7 جولائی کو جھنگ آمد کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں