Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 5 جولائی، 2022

شہریوں کیلئے اچھی خبر،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

جولائی 05, 2022 0

 


ویب ڈیسک: حکومت نے ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے جنرل مینیجر (جی ایم) کا کہنا ہے کہ کراچی، خیبر پخونخوا اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں تقریباً 100 اسٹورز کھولے جائیں گے۔

جی ایم یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللہ دولہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے سمری تیار کررہے ہیں۔

بعدازاں وزارت صنعت و پیدوار سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈ نگ

جولائی 05, 2022 0

 


ویب ڈیسک:بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کوفنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ایوی ایشن ذرائع کےمطابق بھارتی ائیرلائن کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث پرواز ایس جی 11 نے پاکستان کی فضائی حدود میں لینڈنگ کی اجازت مانگی۔


پائلٹ کی جانب سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت پر بھارتی پرواز کو کراچی  میں ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہناہےکہ بھارتی طیارے کے پائلٹ کے رابطہ کرنے پر انسانی ہمدردی کی بناء پر لینڈنگ کی اجازت دی گئی جس کےبعد بوئنگ 737 نے کراچی ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کی

ذرائع کے مطابق طیارے میں 100 سے زائد مسافرسوار تھے جنہیں جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیں

اتوار، 3 جولائی، 2022

عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری 03

جولائی 03, 2022 0



 وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر
5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا 
نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 8 سے 12 جولائی بروز جمعہ تا منگل ہوں گی۔

قبل ازیں کابینہ ڈویژن نے عید قرباں کیلئے صرف تین چھٹیاں دیئے جانے کی سمری ارسال کی تھی، کابینہ ڈویژن کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق 10 سے 12 جولائی تک عید چھٹیوں کی تجویز تھی۔

:سورس

:


مزید پڑھیں

ہفتہ، 2 جولائی، 2022

ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرتین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،ترجمان ریلوے

جولائی 02, 2022 0

 


ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرتین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،ترجمان ریلوے 

پہلی عید سپیشل ٹرین 8جولائی کو صبح 10بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی،ترجمان ریلوے

پہلی ٹرین ملتان ،ساہیوال،لاہورسے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے گی،ترجمان ریلوے

دوسری سپیشل ٹرین 8جولائی کو کراچی سے شام 6بجکر45منٹ پر روانہ ہوگی،ترجمان

دوسری ٹرین ملتان ،فیصل آبادسے ہوتی ہوئی لاہورپہنچے گی،ترجمان ریلوے

تیسری عید سپیشل ٹرین 13جولائی کو لاہور سے صبح 11بجکر 30منٹ پر روانہ ہوگی،ترجمان

تیسری ٹرین فیصل آباداور ملتان سے ہوتی ہوئی کراچی پہنچے گی،ترجمان ریلوے


مزید پڑھیں

کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری، ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے دادا ابووفات پاگئے۔

جولائی 02, 2022 0

 



کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری، ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے   دادا ابووفات پاگئے۔


کمالیہ :محمد فاروق باری جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کمالیہ کے والد محترم چوہدری غلام باری،  ہمارے بھائیوںمیاں مظہر اقبال ایڈوکیٹ،میاں ظفر علی پنجاب بنک،میاں محمد عمران علی پنجاب بنک،میاں محمد رمضان 56انٹرنیشنل نیوز والے کے   دادا ابووفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ رات 8بجے 56ٹکڑا میں ادا کی جائے گی سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے

مزید پڑھیں

سینئر صحافی ایازامیرپر نامعلوم افراد کا حملہ

جولائی 02, 2022 0


 

سینئر صحافی ایازامیرپر نامعلوم افراد کا حملہ 

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر صحافی اورنجی ٹی وی دنیا نیوز سے منسلک تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں کی جانب سےتشددکا نشانہ بنایا گیا اور نامعلوم افراد کی جانب سے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا گیا۔صحافی طارق حبیب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایاز امیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ دنیا ٹی وی پر پروگرام ختم کرنے کے واپسی پر سینئر تجزیہ کار ایاز امیر صاحب پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، ایاز امیر اور ڈرائیور پر ت ش د د کیا گیا۔ایاز امیر نے بتایا کہ دفتر سے نکلتے ہی ایک کار نے ہماری گاڑی بلاک کی اور 6 افراد نے تشدد کیا۔

مزید پڑھیں

جمعرات، 30 جون، 2022

پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج

جون 30, 2022 0

   


پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز اضافہ نا منظور: رہنما تحریک انصاف رائے عمر حیات خاں منج

ن لیگ کی حکومت تیل اور ڈیزل میں آئے روز اضافہ کر رہی ہےجب تحریک انصاف کی حکومت تھی تو ن لیگ والے کہتے تھے کہ جب تیل بڑھے تو سمجھ لینا وزیر اعظم چور ہے تو اب تو ن لیگ نے تیل میں بے پناہ اضافہ کر دیا اب پھر کون چور ہے ن لیگ کی حکومت عوام سے ظلم کر رہی ہے مزیز تیل کی قمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان ائے گا اگر ان سے حکومت سنبھالی نہیں جا رہی تو ائے کیوں تھے یہ موجودہ حکومت عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے غریب لوگ کدھر جائیں گے تیل مہنگا ہونے سے ہر چیز میں اضافہ ہو گا موجودہ حکومت عوام ہر رحم کریں اور قیمتوں کے بڑھنے کا سلسلہ روکے اور حکومت چھوڑیں اور الیکشن کا اعلان کریں 

مزید پڑھیں

Post Top Ad

Noble Knowledge