ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرتین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،ترجمان ریلوے - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 2 جولائی، 2022

ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرتین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،ترجمان ریلوے

 


ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرتین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،ترجمان ریلوے 

پہلی عید سپیشل ٹرین 8جولائی کو صبح 10بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی،ترجمان ریلوے

پہلی ٹرین ملتان ،ساہیوال،لاہورسے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے گی،ترجمان ریلوے

دوسری سپیشل ٹرین 8جولائی کو کراچی سے شام 6بجکر45منٹ پر روانہ ہوگی،ترجمان

دوسری ٹرین ملتان ،فیصل آبادسے ہوتی ہوئی لاہورپہنچے گی،ترجمان ریلوے

تیسری عید سپیشل ٹرین 13جولائی کو لاہور سے صبح 11بجکر 30منٹ پر روانہ ہوگی،ترجمان

تیسری ٹرین فیصل آباداور ملتان سے ہوتی ہوئی کراچی پہنچے گی،ترجمان ریلوے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge