Post Top Ad
Post Top Ad
بدھ، 27 جولائی، 2022
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد پر مزمت
چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں رہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج، رہنما تحریک انصاف رانا مبشر خاں
یہ فتح تمام تحریک انصاف کے ورکروں کی فتح ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ظلم کو ایک نہ ایک دن ختم ہونا ہوتا ہےچوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیںرہنما تحریک انصاف رائے عمرحیات خاں منج، رہنما تحریک انصاف رانا مبشر خاں
پیر، 25 جولائی، 2022
پیر، 18 جولائی، 2022
پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں مہر ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے
ریاض فتیانہ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبحکمالیہ پی ٹی آئی قیادت تمام ورکر کو جیت کی مبارکباد ہو:احسان اللہ میرایڈیٹر انچیف روشن صبح
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح، پاکستان تحریک انصاف کی اس تاریخی فتح میں ریاض فتیانہ کا بطور چیئرمین الیکشن و مینجمنٹ سیل کلیدی کردار ہے۔پارٹی کو بہت پہلے ریاض فتیانہ کے تجربات سے سیکھنا چاہیے تھا۔اس تاریخی فتح کی آپکو بہت بہت مبارک ہو ہمیں آپ پر فخر ہے آپ نے اپنی محنت سمجھداری سے ہمیشہ علاقہ کو عزت بخشی ہے
جمعرات، 7 جولائی، 2022
بدھ، 6 جولائی، 2022
عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ
کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے وہ پیش نہیں ہو سکتے۔
سابق وزیراعظم کے وکیل نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18جولائی تک توسیع کردی۔
واضح رہےکہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج کیےگئے تھے