معاون خصوصی وزیر اعظم ممبر قومی اسمبلی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر نوٹیفکیشن جاری
معاون خصوصی محمدجنید انوار کا عہدہ وفاقی وزیر مملکت کاہوگا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(میاں عدنان شریف) اعتماد کرنے پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا شکر گزار ہوں : محمدجنید انوار چوہدری اپنی ذمہ داریاں پوری محنت اور اخلاص سے نبھائیں گے: معاون خصوصی وزیر اعظم محمد جنید انوار چوہدری
حکومت ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے دن رات کوشاں ہے : معاون خصوصی وزیر اعظم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں