عمران خان کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 10 جون، 2022

عمران خان کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

 



اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’ہمارے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر دل رنجیدہ ہے۔ عمران خان نے عامر لیاقت کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت بھی کی 


اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے، بعدازاں دروازہ زبردستی کھولا گیا تو عامر لیاقت حسین مردہ حالت میں پائے گئے۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے انتقال کی تصدیق ہوگئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge