محمد عامر نے پی ایس ایل 7 کو اپنے لیے بہت اہم قرار دے دیا - Roshan Subh News روشن صبح -->

Roshan Subh News روشن صبح

ہر پل روشن خبر کے ساتھ

تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 18 جنوری، 2022

محمد عامر نے پی ایس ایل 7 کو اپنے لیے بہت اہم قرار دے دیا

 

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں سیزن ان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔


کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لے کر مزید محنت کرتا ہوں۔


ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے اس کا جواب دوں۔


فاسٹ بولر نے کہا کہ مستقبل کے فیصلے اللّٰہ کرتا ہے۔


ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اچھے کپتان ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Noble Knowledge